District Government Gujrat News Pakistan
website designing logo designing ui designing online software development website development on dpanel.co
وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایا ت کے مطابق ریونیو سے متعلق شہریوں کے مسائل حل کرنے کیلئے ماہانہ ریونیو عوامی کچہری بروز سوموار 1 ما
District Government Gujrat News
وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایا ت کے مطابق ریونیو سے متعلق شہریوں کے مسائل حل کرنے کیلئے ماہانہ ریونیو عوامی کچہری بروز سوموار 1 مارچ 2021کو منعقد کی جائے گی، ڈپٹی کمشنر سیف انور جپہ، اے سی گجرات سلمان ظفر کے ہمراہ اے سی آفس گجرات میں کھلی کچہری لگائیں گے جبکہ تحصیل کھاریاں اور سرائے عالمگیرمیں اسسٹنٹ کمشنرز خالد عباس اور احسن ممتاز عوامی مسائل سنیں گے اور صبح 10بجے سے دوپہر 3 بجے تک درستگی ریکارڈ،انتقالات کیاندراج، فرد ملکیت کے اجراء، رجسٹری، ڈومیسائل اجراء،معائنہ ریکارڈ سمیت دیگر ریونیو مسائل کے حل کیلئے موقع پر احکامات جار ی کریں گے۔