District Government Gujrat News Pakistan
website designing logo designing ui designing online software development website development on dpanel.co
ڈپٹی کمشنر سیف ا نور جپہ نے موضع چنن تحصیل کھاریاں کا دورہ کیااور مقامی این جی او کے زیر اہتمام فری آئی کیمپ کا معائنہ کیا
District Government Gujrat News District Government Gujrat News District Government Gujrat News
ڈپٹی کمشنر سیف ا نور جپہ نے موضع چنن تحصیل کھاریاں کا دورہ کیااور مقامی این جی او کے زیر اہتمام فری آئی کیمپ کا معائنہ کیا،اسسٹنٹ کمشنر خالد عباس بھی انکے ہمراہ تھے ۔ڈپٹی کمشنر نے دیہی علاقے میں مکینوں کو آنکھوں کے چیک اپ اور علاج کے لئے کیمپ کے انعقاد پر سعید میموریل ایجوکیشن اینڈ ہیلتھ ٹرسٹ اور الخدمت فاؤنڈیشن کی کاوش کو زبر دست سراہا اور کہا کہ ضلعی انتظامیہ فلاحی مقاصد کے لئے کام کرنے والی غیر سرکاری تنطیموں کی بھرپور حوصلہ افزائی کرتی رہے گی۔