District Government Gujrat News Pakistan
website designing logo designing ui designing online software development website development on dpanel.co

Headlines

ہیڈلائینز

Stay Connected     سوشل میڈیا
District Government Gujrat Facebook District Government Gujrat Twitter District Government Gujrat Google District Government Gujrat Youtube
District Government Gujrat Pakistan
News Stream     تازہ ترین
ڈپٹی کمشنر سیف انور جپہ نے رورل ہیلتھ سنٹر کے میڈیکل آفیسر کی لالہ موسیٰ میں عارضی ڈیوٹی فوری منسوخ کرنے کےلئے ہدایات جاری ک
District Government Gujrat News District Government Gujrat News
ڈپٹی کمشنر سیف انور جپہ نے رورل ہیلتھ سنٹر کے میڈیکل آفیسر کی لالہ موسیٰ میں عارضی ڈیوٹی فوری منسوخ کرنے کےلئے ہدایات جاری کر دی ہیں. وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایات کے مطابق علاقہ میں طبی سہولیات کا جائزہ لینے کے لئے ڈپٹی کمشنر سیف انور جپہ آر ایچ سی دلانوالہ پہنچے جہاں انہیں بتایا گیا کہ کرونا وبا کے دوران ایک میڈیکل آفیسر کی ٹی ایچ کیو ہسپتال لالہ موسیٰ ڈیوٹی کیوجہ سے رات کے لئے ڈاکٹر دستیاب نہیں ہے جس کا انہوں نے فوری نوٹس لیتے ہوئے سی ای او ہیلتھ کو ہدایت کی کہ مذکورہ ڈاکٹر کو فوری طور پر آر ایچ سی واپسی کے احکامات جاری کئے جائیں. ڈپٹی کمشنر نے ہسپتال کے مختلف شعبوں کا بھی معائنہ کیا اور مریضوں سے سہولیات بارے دریافت کیا.