District Government Gujrat News Pakistan
website designing logo designing ui designing online software development website development on dpanel.co
ڈپٹی کمشنر سیف انور جپہ نے منگوال کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور شہریوں کی شکایات پر قصبہ میں صفائی کی صورتحال کا جائزہ لیا
District Government Gujrat News District Government Gujrat News District Government Gujrat News
ڈپٹی کمشنر سیف انور جپہ نے منگوال کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور شہریوں کی شکایات پر قصبہ میں صفائی کی صورتحال کا جائزہ لیا۔ انہوں نے چیف آفیسر کو ہدایت کی کہ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کا نظا م بہتر بنانے کیلئے دستیاب وسائل کا موثر استعمال کیا جائے۔