District Government Gujrat News Pakistan
website designing logo designing ui designing online software development website development on dpanel.co
ضلعی انتظامیہ کی ٹیم نے کرونا سے بچاؤ کے لئے ایس او پیز کی خلاف ورزی پر پنج تارہ میرج ہال ساروکی کو سیل کر دیا ہے
District Government Gujrat News
ضلعی انتظامیہ کی ٹیم نے کرونا سے بچاؤ کے لئے ایس او پیز کی خلاف ورزی پر پنج تارہ میرج ہال ساروکی کو سیل کر دیا ہے، ڈپٹی کمشنر سیف انور جپہ نے بتایا کہ اطلاع ملی تھی کہ مذکورہ میرج ہال میں ایس او پیز کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ہال کے اندر شادی کی تقریب منعقد کی جا رہی ہے جس پر اے سی گجرات سلمان ظفر کی قیادت میں ٹیم کو فوری چیکنگ کی ہدایت کی گئی، اے سی گجرات موقع پر پہنچے تو کرونا ایس او پیز کی خلاف ورزی جاری تھی جس پر میرج ہال کو سیل کر دیا گیا. ڈپٹی کمشنر سیف انور جپہ نے بروقت کارروائی پر اے سی گجرات اور انکی ٹیم کو سراہا ہے