ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک نے ڈسٹرکٹ ایمرجنسی ریسپانس کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کی، ڈینگی سرویلنس ، ہاٹ سپاٹ کوریج اور الائیڈ ڈی
ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک نے ڈسٹرکٹ ایمرجنسی ریسپانس کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کی، ڈینگی سرویلنس ، ہاٹ سپاٹ کوریج اور الائیڈ ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے ڈینگی سرویلنس کا جائزہ لیا، اور ڈینگی کی روک تھام کے لیے ضروری اقدامات کرنے کی ہدایت کی۔