District Government Gujrat News Pakistan
website designing logo designing ui designing online software development website development on dpanel.co

Headlines

ہیڈلائینز

جناح پبلک ہائی اسکول کے طلںاو طالبات نے ترکیہ و شام میں زلزلہ متاثرین کی مدد کے لیے 2لاکھ 38 ہزار روپے کا چیک پیش کیا
District Government Gujrat News
جناح پبلک ہائی اسکول کے طلںاو طالبات نے ترکیہ و شام میں زلزلہ متاثرین کی مدد کے لیے 2لاکھ 38 ہزار روپے کا چیک پیش کیا، ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک نے طلںا و طالبات کے جذبہ کو سراہا اور کہا کہ ترکیہ و شام ہمارے برادر اسلامی ملک ہیں جب بھی ہمارے ملک پر کوئی مصبیت آئی دونوں ممالک نے ہماری دل کھول کر مدد کی، ہمیں بھی ترکیہ و شام کے زلزلہ متاثرین کی بڑھ چڑھ کر امداد کرنی چاہئے، مخیر اور صاحب استطاعت افراد آگے آئیں اور مصیبت میں مبتلا ترکیہ و شام کے شہریوں کی مدد کریں، پرنسپل جناح پبلک اسکول ظہیر جان بھی اس موقع پر موجود تھے۔