District Government Gujrat News Pakistan
website designing logo designing ui designing online software development website development on dpanel.co

Headlines

ہیڈلائینز

Stay Connected     سوشل میڈیا
District Government Gujrat Facebook District Government Gujrat Twitter District Government Gujrat Google District Government Gujrat Youtube
District Government Gujrat Pakistan
News Stream     تازہ ترین
سپیشل سیکرٹری سپشلائزڈ ہیلتھ کئیر اقبال حسین، کمشنر گوجرانوالہ ڈویژن سید گلزار حسین نے عزیز بھٹی شہید ہسپتال اورنواز شریف
District Government Gujrat News District Government Gujrat News District Government Gujrat News District Government Gujrat News
سپیشل سیکرٹری سپشلائزڈ ہیلتھ کئیر اقبال حسین، کمشنر گوجرانوالہ ڈویژن سید گلزار حسین نے عزیز بھٹی شہید ہسپتال اورنواز شریف میڈیکل کالج کا دورہ کیا اور اکیڈمک بلاک اور 248بیڈز کے ایڈیشنل بلاک میں تعمیراتی کام کا معائنہ کیا اور میڈیکل کالج ہاسٹلز میں مقیم طالبات سے گفتگو کی، ڈپٹی کمشنر سیف انور جپہ، پرنسل ڈاکٹر ظفر اقبال گل، ایم ایس ڈاکٹر عابد محمود غوری، ڈی ایم ایس ڈاکٹر آصف محمود بھی ہمراہ تھے۔ سپیشل سیکرٹری ہیلتھ اقبال حسین نے کہا کہ نواز شریف میڈیکل کالج ضلع میں اعلی تعلیم کا منفرد ادارہ ہے، کالج میں بہتری سہولیات کی فراہمی، عزیز بھٹی شہید میں مکمل ہونیوالے ایڈیشنل بلاک کے ریونیو پورشن کیلئے درکار فنڈز کی فراہمی کیلئے بھجوائی جانیوالی سفارشات پر غور کیا جائے گا۔ انہوں نے ہدایت کی کہ میڈیکل کالج، رہائشگاہوں، ہاسٹلز کو بجلی کی فراہمی، ہارٹی کلچر پورشن کے حوالے سے تعمیراتی کام جلد مکمل کیا جائے۔ قبل ازیں ڈپٹی کمشنر سیف انور جپہ و دیگر افسران نے سپیشل سیکرٹری اور کمشنر گوجرانوالہ ڈویژن کو بریفنگ دی۔